سل بٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مسالا پیسنے کا مسطح پتھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مسالا پیسنے کا مسطح پتھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر۔